Skip to main content

Main Cegrette Ko Hatheli Par Rakh Kar Khali Khali Karta Hon, Poem, Muhammad Moghirah Siddique


میں سیگریٹ کو ہتھیلی پر رکھ کر خالی کرتا ہوں

پھر اس میں ڈال کر یادیں تیری خوب ملتا ہوں
ذرا غم ملاتا ہوں ہتھیلی کو گھماتا ہوں
بسا کر تجھ کو سانسوں میں

میں پھر سیگریٹ بناتا ہوں 

لگا کر اپنے ہونٹوں سے محبت سے جلاتا ہوں

تجھے لگا کر اپنے ہونٹوں سے محبت سے جلاتا ہوں

Image result for SMOKING IN LOVE

تجھے سلگا کر سیگریٹ میں
میں تیرے کش لگاتا ہوں
دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے
میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے
میں اس سے بات کرتا ہوں وہ مجھ سے بات کرتا ہے
یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے
تیری یادیں ہوتی ہیں
میری باتیں ہوتی ہیں
بڑا ماحول ہوتا ہے......

Comments

Popular posts from this blog

Namood E Ishq Ghazal, Urdu Ghazal, Urdu Poetry, Rashid Aslam

نمود_عشق ‏عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے دل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ رات کٹے ہجر میں ملنے شب ماہ کے غم آئے ہیں چارہ سازوں کو بھی بلواؤ کہ کچھ رات کٹے کوئی جلتا ہی نہیں کوئی پگھلتا ہی نہیں موم بن جاؤ پگھل جاؤ کہ کچھ رات کٹے چشم و رخسار کے اذکار کو جاری‏رکھو پیار کے نامہ کو دہراؤ کہ کچھ رات کٹے آج ہو جانے دو ہر ایک کو بد مست و خراب آج ایک ایک کو پلواؤ کہ کچھ رات کٹے کوہ غم اور گراں اور گراں اور گراں غم زدو تیشے کو چمکاؤ کہ کچھ رات کٹے ‎ By: Zindagi Na Samjh  

Dil Ke Haseen Poetry, Urdu Poetry, Rashid Aslam

ہم دل کے حسیں تم سمجھے نہیں ہو تم بھی حسیں پر دل سے نہیں Hum Dil Ke Haseen Tum Samjhe Nahin  Ho  Tum Bhi Haseen Par Dil Se Nahin For More Click  https://zindaginasamjh.blogspot.com

Aankhen Poetry, Urdu Poetry, Urdu Ghazal, Aankhen Ghazal, Zindagi Na Samjh

  آنکھیں https://zindaginasamjh.blogspot.com/ کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں۔۔ کر چکیں میرے دل میں گھر آنکھیں ۔۔ Kiyon Churate Ho Dekh Kar Aankhen Kar Chukein Mere Dil Mien Ghar Aankhen یہ نرالا ہے بات کا انداز بات کرتے ہو ڈھانپ کر آنکھیں۔۔ Yeh Nirrala Hy Baat Ka Andaaz Baat Karte Ho Dhanp Kar Aankhen چشمِ نرگس کو دیکھ لیں پھر ہم تم دکھا دو جو اک نظر آنکھیں۔۔ Chasm-e-Nargis Ko Dekh Lein Phir Hum Tum Dikha Do Jo Ik Nazar Aankhen کیا ہی جادو بھرا وہ آنچل تھا سرخ کر لیں جو پونچھ کر آنکھیں۔۔ Kiya Hi Jadoo Bhara Woh Aanchal Tha Surkh Kar Lein Jo Poonch Kar Aankhen دو نگاہیں نہ چار ہوں یارب خوں رلاتی ہیں عمر بھر آنکھیں۔۔ Do Nigahein Na Char Hon Ya RAB Khoon Rulati Hein Umar Bhar Aankhen داغ آنکھیں نکالتے ہیں وہ ان کو دے دو نکال کر آنکھیں۔۔ Daag Aankhen Nikalte Hein Woh Un kw Dy Do Nikal Kar Aankhen For More Interesting Poetry & WhatsApp Status Follow Me  :  Zindagi Na Samjh